the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
اترپردیش میں مہوبہ ضلع کے سرینگر علاقے میں ایک عورت کی مشتبہ حالات میں موت ہو گئی اور رشتہ داروں نے اس کی آخری رسومات بھی ادا کر دیں۔پولیس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جتندر



دوبے نے آج یہاں بتایا کہ ڈکواہا گاؤں میں کل مورت سنگھ کی بیوی 30 سالہ مالتی کی لاش مکان میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔گھروالوں نے پولیس کو اطلاع دیے بغیر اس کی رسومات ادا کر دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.